: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6جنوری(ایجنسی) الیکشن کمیشن کی طرف سے پانچ ریاستوں میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے درمیان 'کونسل فار دی انڈین اسکول سرٹیفکیٹ امتحان نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات کا پروگرام دوبارہ طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
text-align: start;">CISCE کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ انتخابات کو ذہن میں رکھتے ہوئے امتحانات کا پروگرام تبدیل ہوگا لیکن انہوں نے کہا کہ فی الحال کوئی تاریخ طے نہیں ہوئی ہے.
گزشتہ پروگرام کے مطابق، ادارے CISCE کے امتحانات چھ فروری اور آئی ایس سی کے امتحانات 27 فروری سے کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی.